1،2،3 کہاں سے آئے ؟ ،ایک 1 کیوں ہے اور 2 دو کیوں ہے؟
بچوں کو پڑھاتے ہوئے ایک بچے نے سوال کیا کہ 1،2،3 کہاں سے آئے ہیں؟ اور 1 ایک کیوں ہے ، 2 دو کیوں ہے ۔۔۔۔ آئیے ایک دلچسپ مگر بصیرت افروز معلومات شیئر کرتے ہیں؛ رومن عددی حساب کتاب میں ایک III،I ،II وغیرہ وغیرہ ہے مگر 1،2،3 عددی حساب algorithm عربی ہے اور اسکے مطابق 1 کا مطلب ہے ایک زاویہ ، 2 کا مطلب ہے دو زایے , یہ معلومات اعداد کی شکل و شباہت کے حوالے سے ہے ۔۔
۔ مندرجہ ذیل تصاویر سے ساری معلومات واضع ہو جائے گی ۔۔۔
Math کے پڑھنے سے ضروری نہیں کہ کوئی عملی اور علمی مرحلہ طے ہو مگر ذہن کا Multidimensional سوچنے کا عمل ضرور وقوع پذیر ہوتا ہے جو آگے چل کر لاثانی ذہانت اور فراست میں معاون بنتا ہے جبکہ ذہن کی وسعت بھی اسی عمل کا نتیجہ ہے جسکے باعث زندگی میں فیصلوں کا تعین آسان ہوجاتا ہے ؛






June 27th, 2010 at 1:29 pm
You are doing a great job. Keep it up.
June 27th, 2010 at 3:32 pm
nice way ofdescription, goodinformation, thanks
September 15th, 2011 at 6:04 pm
apny bchon k liye mai ne ye PDF mai kafi arsa se rakhi hai
is ki animation kafi dlcsp thi
thanks yaad dilany ka