ویب سائٹ پر 404 مسلہ کی اہمیت اور گوگل کے نتائج



404 مسلہ کی اہمیت اور گوگل کے نتائج

ہر فرد گوگل سے اپنی ویب سائٹ کو فوری انڈیکس کروانے کیلئے بے تاب ہوتا ہے ، ایڈسنس سے پیسہ کمانے کا سلسلہ تو اسی وقت ہو سکتا ہے جب آپکی ویب سائٹ ہر طرح کے
error
سے پاک ہو،
404 error
کی وجہ سے گوگل ویب سائٹ کو اہمیت نہیں دیتا اور آہستہ آہستہ ویب سائٹ کارنر ہو جاتی ہے ، اس مسلہ کا حل فوری کرنا ضروری ورنہ آمد ن تو کم ہو گی مگر گوگل سائٹ پر آنے کا شیڈول بھی تبدیل کر لے گا ، اور انڈیکس کرنے کا عمل سست ہو جائے گا ۔
میرے پاس اس مسلہ کا سو فیصد حل موجود ہے ، ایک پراجیکٹ پر میں نے
21-10-2011
کو کام شروع کیا تھا اور آج
31-10-2011
یعنی دس روز میں اس کے نتائج سو فیصد مل گئے ہیں، جس کا ایک سیمپل بھی حاضر ہے ، جس میں صرف 10 دن کی پراگرس دیکھ سکتے ہیں؛

اگر آپ میں سے کسی فرد کو اپنی ویب سائٹ کے بارے میں جاننا ہو اور اس کو گوگل میں بہتر نتائج پر لانا ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں؛
0300-4700092
guhar@msn.com

__________________

Advertisement

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 1,686 other followers