سرچ انجن آپٹیمائزیشن کی کتاب میں چوری شدہ مواد SEO Expert by Noman Ahmed

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کی کتاب میں چوری شدہ مواد SEO Expert by Noman Ahmed

آج پاک نیٹ کے ایک لنک کے باعث سرچ انجن آپٹیمائزیشن کی کتاب SEO Expert by Noman Ahmed کے کچھ صفحات پڑھنے کو ملے اور بڑے دکھ کے ساتھ یہ لکھنا پڑ رہا ہے کہ اس کتاب کے باب چہارم میں صفحہ نمبر147 تا 150 پر جو آرٹیکل لکھا گیا ہے وہ لفظ بلفظ میرے ایک آرٹیکل کی کاپی ہے کو جو کہ میرے بلاگ پر اور پاک نیٹ اس لنک پر بھی موجود ہے ۔
بڑے شرم کی بات ہے کہ موصوف نے کس ڈھٹائی سے یہ مواد بغیر اجازت لیئے اپنے نام سے شائع کرکے اس پر کاپی رائٹس بھی لکھ چھوڑے ہیں۔
ابھی مجھے اس کتاب کا مکمل مطالعہ کرنے کا موقعہ نہیں ملا ، پھر بھی میں اپنے لکھے ہوئے فیس بک سے متعلق مضمون کی چوری اور بغیر اجازت اشاعت کے عمل کی مذمت کرتا ہوں اور شدیداحتجاج کرتا ہوں اور اپنے تمام بلاگر دوستوں کو اس کتاب کی تشہیر کرنے میں مدد کر رہے ہیں ، ان سے التماس کرتا ہوں کہ ہے اپنے ان صفحات پر جہاں نعمان احمد کی سرچ انجن آپٹیمائزیشن اردو کتاب کی ترویج کر رہے ہیں وہاں اس چوری کو بھی بے نقاب کریں


3 Responses to “سرچ انجن آپٹیمائزیشن کی کتاب میں چوری شدہ مواد SEO Expert by Noman Ahmed”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 1,687 other followers